اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قومی سلامتی کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے 11132سوشل میڈیا پیجز بلاک کردئیے گئے۔
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بھارتی جارحیت اور پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث اکاونٹس کیخلاف سائبر پیٹرولنگ بڑھادی ،پولیس کے مطابق مختلف ذرائع سے نشاندہی کرکے آپریٹ کرتے ہوئے دہشتگردی کے 18 منصوبے ناکام بنائے،شر انگیزوں کے کمیونی کیشن نیٹ ورکس کو توڑا گیا۔
قومی سلامتی کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے 11132سوشل میڈیا پیجز بلاک



















