کراچی:(بیورورپورٹ)کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود بند،نوٹم جاری کردیا گیا۔
ایوی ایشن ذرائع نے کہاسکیورٹی وجوہات پر مخصوص فضائی حدود 31مئی تک بند رہے گی، ائیر ٹریفک کنٹرولرز کمرشل پروازوں کو متبادل رہنمائی فراہم کریں گے تاکہ فضائی آمد و رفت متاثر نہ ہو،جزوی بندش سے فلائٹ آپریشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ،پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔
کراچی اور لاہور کی مخصوص فضائی حدود بند،نوٹم جاری کردیا گیا



















