نئی ہلی:(مشرق نیوز)مودی حکومت نے قومی سلامتی مشاورتی بورڈ (NSAB) کی از سر نو تشکیل کرتے ہوئے سابق ”را“ سربراہ آلوک جوشی کو چیئرمین مقرر کر دیا۔
بورڈ اراکین میں سابق ایئر مارشل پی ایم سنہا، لیفٹیننٹ جنرل اے کے سنگھ، ریئر ایڈمرل مونٹی کھنہ، ریٹائرڈ آئی پی ایس افسر راجیو رنجن ورما، منموہن سنگھ اور سابق آئی ایف ایس افسر وینکٹیش ورما شامل ہیں۔
بھارتی قومی سلامتی مشاورتی بورڈ کی تشکیل نو،سابق ”را“ سربراہ چیئرمین مقرر



















