ماسکو:(مشرق نیوز)روسی صدر نے یوکرین کےساتھ براہ راست بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا جنگ بندی معاہدے کو آگے بڑھانے کےلئے یوکرین کےساتھ دو طرفہ مذاکرات کےلئے تیار ہیں، ہمیشہ کہاکسی بھی امن اقدام کیلئے مثبت رویہ رکھتے ہیں، امید ہے یوکرینی حکومت بھی ایسا ہی محسوس کرے گی۔
روسی صدر یوکرین کےساتھ براہ راست بات چیت کیلئے تیار



















