ٹرمپ کا ذہنی ٹیسٹ میں بلند ترین سکور، سب کو پچھاڑ دیا

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی صدر ٹرمپ کا ذہنی ٹیسٹ میں بلند ترین سکور، سب کو پچھاڑ دیا،ڈاکٹرز نے کہاکسی فرد کو اب تک اتنے زیادہ نمبر حاصل کرتے نہیں دیکھا گیا۔

صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاٹیسٹ 3بار دیا ہر بار اچھا لگا،اوبامہ ،جو بائیڈن نے تو ٹیسٹ کبھی دیا ہی نہیں۔