راولپنڈی :(بیورورپورٹ) پی ایس ایل 10کامیلہ سج گیا،رنگارنگ افتتاحی تقریب،فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔
راولپنڈی سٹیڈیم میںافتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا،جیٹ پروپلڑن کا مظاہرہ کرنے والے فلائنگ مین نے پی ایس ایل 10 کی ٹرافی سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کو سوپنی،افتتاحی تقریب میں میزبانی کے فرائض نامور پریزنٹر زینب عباس نے انجام دئیے۔
ترانے کے بعد معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا،بعد ازاں تقریب میں شریک لوگ ینگ سٹنرز کی پرفارمنس سے محظوظ ہوتے رہے،مشہور پاپ گلوکار علی ظفر نے شاندار پرفارمنس میںملکی ثقافتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتو میں گانے پیش کیے،علی ظفر، نتاشہ بیگ، ابرار الحق ، طلحہ انجم نے پی ایس ایل 10 کا اینتھم پیش کیا۔
آزاد کشمیر، بھارتی ایما پر شرپسندی میں ملوث فسادی ٹولے کی حقیقت بے نقاب
نیتن یاہو کی آئزنکوٹ کو اتحادی حکومت میں پہلے وزیراعظم بننے کی پیشکش
بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
قومی اسمبلی اجلاس یکم دسمبر کو طلب کرنے کی سمری ارسال، اہم قانون سازی متوقع
صدر اور وزیراعظم کا فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
حرمین شریفین کے تحفظ کا عزم، پاک فوج کے دستوں کی سعودیہ روانگی
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی



















