پروپیگنڈہ کیس:شبلی فراز ،رﺅف حسن کی جے آئی ٹی میں پیشی،طویل پوچھ گچھ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کیس میںشبلی فراز ،رﺅف حسن کی جے آئی ٹی میں پیشی،پوچھ گچھ کی گئی۔

جے آئی ٹی کی جانب سے ساڑھے 4 گھنٹے تک دونوں رہنماﺅں سے سوالات پوچھے گئے،،پی ٹی آئی رہنما ارسلان خالد ، عالیہ حمزہ، حماد اظہر پیش نہیں ہوئے۔