کوئٹہ: (بیورورپورٹ) پاک ایران راجئے کراسنگ پوائنٹ کو 3روز کےلئے بند کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے کہابارڈر 31 مارچ سے 2 اپریل تک تمام قسم کی آمدورفت کےلئے بند رہے گا،ذرائع کے مطابق ایران کےساتھ سرحد کی بندش سے دونوں ممالک کے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پاک ایران راجئے کراسنگ پوائنٹ 3روز کےلئے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند



















