اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دئیے عدالت سے سزا ہونے والوں کو بھی میڈیا دیاجاتاہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب کو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا، ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا جواب جمع کرائیں آپ کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع اور جرمانہ کیوں نہ عائد کیا جائے؟۔
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت طلب کر لیا، ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل کو معاونت کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔
عدالت سے سزا ہونےوالوں کو بھی میڈیا دیاجاتاہے،جسٹس بابر ستار



















