پیکا ایکٹ کے تحت پہلی سزا،لڑکی کو ہراسا ں کرنے پر مجرم کو 11سال قید

فیصل آباد:(بیورورپورٹ)لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلی بڑی سزا ،فیصل آباد کی خصوصی عدالت نے الزم ثابت ہونے پر مجرم کو 11 سال قید، 10 لاکھ جرمانہ اور5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی سزا سنا دی۔

ملزم کےخلاف ایف آئی اے نے سائبر کرائم و پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیاتھا۔