اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنماﺅں کی جے آئی ٹی میں پیشی،منفی پروپیگنڈے پرسوالات کیے گئے،پیش ہونے والے رہنماﺅں میںسلمان اکرم راجہ،روف حسن، شاہ فرمان ،اسد قیصر ،کنول شوذب ودیگر شامل ہیں۔
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے منفی پروپیگنڈے پرپوچھ گچھ کی گئی،پولیس لائن میں پیشی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے، میڈیا کو پولیس لائن داخلے سے بھی روک دیا گیا تاہم کچھ فاصلے پر کوریج کی اجازت دی گئی۔
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ،پی ٹی آئی رہنما ﺅں کی جے آئی ٹی میں پیشی،سوالات



















