وائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص کو گولی مار دی گئی

واشنگٹن :(بیورورپورٹ) وائٹ ہاوس کے قریب مسلح شخص کو گولی مار دی گئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق مسلح شخص کو سکیورٹی اہلکاروں نے جھڑپ کے دوران زخمی کیا، اہلکار قریب پہنچے تو مسلح شخص نے آتشیں گیر مادہ بھی پھینکا،حملہ آور پیدل تھا، وائٹ ہاوس سے 5 منٹ کی دوری پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ کے وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس میں نہیں تھے۔