بلاول بھٹو سے ملاقاتیں،امریکہ،برطانیہ تعلقات بڑھانے پر متفق


اسلام آباد :(بیورورپورٹ)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی چارج ڈی افیئر، برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقاتیںزرداری ہاوس میںہوئیں، تجارتی و معاشی تعلقات میں اضافے پر اتفاق،خطے میں قیام امن ، باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف دیگر معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔