ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان کا آغاز 1 سال پہلے شیئر کریں لاہور:(خبر نگار)چاند نظر آگیا،ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان کا آغاز ،نماز عشا کے بعد پہلی تراویح ادا کی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں رمضان کا چاند اہتمام کے ساتھ دیکھا گیا۔