میونخ: (مشرق نیوز)چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کسی کو ریاست چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نمائندے سے غیررسمی بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاچیلنجز سے نمٹ رہے ہیں، ماضی میں بھی دہشتگردی کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب ٹھہرے،ہر پاکستانی کی طرح میں بھی اپنے ملک کی بہتری چاہتا ہوں ، آئی ٹی ،ڈیجیٹل دور کیلئے تیار نہیں۔
کسی کو ریاست چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دینگے، بلاول بھٹو



















