واشنگٹن (مشرق نیوز) حماس کی جانب سے اگلے ہفتے کو غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کیلئے مذاکرات شروع کرنے کی توقع کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت موقف اختیار کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ حماس کو تمام قیدیوںکو رہا کرنا چاہئے۔ سخت موقف سے ان کا کیا مطلب ہے اس کی وضاحت نہیں کی۔
غزہ پر سخت موقف اختیار کروں گا،ٹرمپ کی دھمکی



















