اسلام آباد: (بیورورپورٹ ) وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر جون تک پی آئی اے کو پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔
نجکاری کمیشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے کی تیاریاں شرو ع کردیں، معاشی حالت کی بہتری کیلئے امریکی روٹس کھولنے کیلئے سکیورٹی آڈٹ اور فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کےساتھ مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا،امریکی روٹس کھولنے کیلئے ماہرین کا وفد مارچ یا اپریل میں بلایاجائےگا۔
پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کیاجائے،وزیراعظم



















