سیﺅل:(مشرق نیوز)جنوبی کوریا کے معزول صدر پر بغاوت الزام کے تحت فرد جرم عائد کردی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق الزام ثابت ہونے پر یون سک یول کوعمر قید یا موت کی سزا ہوسکتی ہے،واضح رہے جنوبی کوریا نے کئی دہائیوں کے دوران کسی شخص کو پھانسی نہیں دی ۔
بغاوت الزام ،جنوبی کوریا کے معزول صدر پر فرد جرم عائد



















