ناگپور :(مشرق نیوز)بھارتی شہر ناگپور میں آرڈیننس فیکٹری میں دھماکے سے علاقہ لرز اٹھا، 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی لوگوں کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا آواز 5 کلومیٹر دور تک سنی گئی اور دھماکے کے بعد فیکٹری سے اٹھتا ہوا دھویں کا گھنا بادل دور تک دکھائی دیا،اموات میں اضافے کاخدشہ ہے۔
بھارت، آرڈیننس فیکٹری میں دھماکہ ،علاقہ لرز اٹھا، 8 ہلاک



















