جارحیت پسند بھارتی فوج نے اپنے ہی 12شہریوں کو بھون دیا

نئی دہلی:(مشرق نیوز)جارحیت پسند بھارتی فوج نے اپنے ہی 12شہریوں کو بھون دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ریاست چھتس گڑھ کے ضلع بے جا پور کے علاقوں میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا،آپریشن ماو ازم کے حامی باغی جنگجوﺅں کےخلاف کیا گیا۔

عینی شاہدین نے کہا بھارتی فوج کی فائرنگ میں مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں،تمام افراد مقامی رہائشی تھے۔