اڑان پاکستان پروگرام ترقی میں اہم کردار ادا کرےگا، احسن اقبال

کراچی :(بیورورپورٹ) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے اڑان پاکستان پروگرام ترقی میں اہم کردار ادا کرےگا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہافخرہے ملکی ترقی کا منصوبہ ہے بربادی کا نہیں ہوتااپنے وسائل نہیں ہوں گے تو قرضوں پر گزارا کرناپڑے گا، بینکوں کے سربراہوں سے درخواست ہے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ ونڈوکھولیں،ایک سیاسی جماعت نے بیرون ممالک سے ملک مخالف سرگرمیاں شروع کیں،کوئی بھی ملک غیرقانونی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دیتا،5 سالہ منصوبے میں سارے اہداف رکھ دئیے،ریاست کے تمام ستون معاشی بقا کے متمنی ہیں، اڑان پاکستان میں چین ، یو اے ای، امریکہ، یورپی یونین، سعودی عرب سمیت دیگر دوست ممالک شامل ہیں۔