واشنگٹن :(بیورورپورٹ )اپیل مسترد،امریکی عدالت نے جعلسازی کیس میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے گی۔
جعلسازی کیس، امریکی عدالت کا ٹرمپ کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ



















