جج کی رخصت،جی ایچ کیو حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی

راولپنڈی :(بیورورپورٹ)جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔

کیس کی آئندہ سماعت اب 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی،سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی عملے کی جانب سے وکلاءصفائی کو آگاہ کر دیا گیا۔