لوئردیر ،سربازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 بیٹے جاں بحق

پشاور:(بیورروپورٹ)لوئردیر میںسربازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے مشوانی قبیلے کے سربراہ ومعروف سیاسی شخصیت کے بیٹوں کو فائرنگ کانشانہ بنایا،2زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،مسلح افراد کارروائی کے بعد فرار ہو گئے۔