شرانگیزی پھیلانے میں ملو ث مزید 7 ملزموں کیخلاف مقدمات درج

لاہور: (کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔

حکومت نے ریاست و ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے،ملزموں میں اسامہ،عمر فاروق، غلام اکبر، ابوبکر، علی شان، شوکت، میاں عمران اور بلال شامل ہیں،تعلق ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔