اسلام آباد،لاہور:(بیورورپورٹ،کرائم رپورٹر)اسلام آباد احتجاج کی کال کے بعد پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع،گھروں پر چھاپے،سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں۔
ذرائع کے مطابق شعیب شاہین،میاں محمودالرشید کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے،راجہ عضنفر سمیت متعدد کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس اہلکار اپنے اعلیٰ افسروں کو بھیجنے کےلئے تصاویر بھی بناتے رہے۔
پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع،گھروں پر چھاپے



















