وزارت داخلہ نے غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔

وزارت داخلہ نے کہا دہشتگردوی پی این سے مدد حاصل اور اپنی شناخت ،بات چیت چھپاتے ہیں، وی پی این کو فحاشی و توہین آمیز مواد کےلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے،وزارت داخلہ نے کہا غیر قانونی وی پی این کو بند کیا جائے۔