اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک چلے گئے۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک کیلئے اڑان بھری ،ساتھ معمول کا پروٹوکول سٹاف بھی تھا ۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک چلے گئے



















