پشاور : ( ) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ کے کان میں انفیکشن ہوگیا۔
ترجمان مشال یوسفزئی نے کان میں انفیکشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا بشریٰ کے مزید ٹیسٹ ہوں گے۔
رہائی کے بعدبشریٰ کی کسی سے کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوئی۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ کے کان میں انفیکشن



















