سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو آبائی قبرستان میں سپرد خاک

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کوآبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی ،قبائلی سرداروں سمیت شہریوں نے بھی شرکت کی، تدفین جیکب آباد کے آبائی قبرستان میں کی گئی۔