ڈبل ٹیکسیشن ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد :(بیورورپورٹ) ڈبل ٹیکسیشن ٹریٹی نظر ثانی کیس کی سماعت کےلئے 3 رکنی بنچ تشکیل دےدیاگیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بنچ کی سربراہی کریں گے ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس نعیم اختر افغان بنچ میں شامل ہوں گے،سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔