بیروت:(مشرق نیوز)جنازے پر اسرائیلی حملے کاخطرہ،حسن نصراللہ کو عارضی طور پر خفیہ مقام پر سپرد خاک کیا گیا۔
حزب اللہ ذرائع کے مطابق تمام تر صورتحال کاجائزہ لیکرعارضی تدفین کا فیصلہ کیا گیا،حالات بہتر ہوتے ہی حسن نصراللہ کی باضابطہ تدفین ہوگی۔
جنازے پر اسرائیلی حملے کاخطرہ،حسن نصراللہ کی عارضی تدفین



















