چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنےوالا وکیل مصطفین کاظمی گرفتار


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کرلیاگیا۔

اسلام آباد پولیس نے مصطفین کاظمی کو سیکٹر ایف سیون فور سے گرفتار کر کے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا، پولیس کے مطابق مصطفین کاظمی سی ڈی اے کے سابق ملازم ہیں۔