اسلام آباد:(بیورورپورٹ) رجسٹرار سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس پر8ججز کے وضاحتی حکم نامے پر رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 ستمبر کے کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی،رجسٹرار نے سوالات کے جوابات چیف جسٹس کو ارسال کردئیے ،مزید پیشرفت جلد سامنے اٰئے گی۔
مخصوص نشستیں، رجسٹرار نے سوالات پر رپورٹ چیف جسٹس کو بھیج دی



















