لاہور:( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادار لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا،جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کےخلاف شہری اشبا کامران کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا نگراں حکومت نے نادرا قانون میں ترامیم کرکے حاضر سروس آرمی افسر کو تقرر کرنے کی منظوری دی، نگران حکومت مستقل پالیسی معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔
چیئرمین نادار لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم



















