تہران: (مشرق نیوز) نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حلف اٹھا لیا،حلف برداری تقریب میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت 80 سے زائد ممالک کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
ایرانی آئین کے مطابق نو منتخب صدر کو عہدے کا حلف پارلیمنٹ میں لینا ہوتا اورحلف اٹھانے کے 2 ہفتوں میں کابینہ کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔
نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حلف اٹھا لیا



















