اسلام آبا د:(بیورورپورٹ)وزیر اعظم شہباز شریف نے نویں اور دسویں محروم الحرام کے باعث 2 روز چھٹیوں کی منظوری دی۔
کابینہ ڈویژن نے 9،10محرم کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا



















