لاہور:(کورٹ رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینٹ نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ شجاعت علی خان بطور اعتراض پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے،واضح رہے رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے متاثرہ فریق نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا۔
محسن نقوی کو سینٹ نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر



















