سوات:(بیورورپورٹ)بدین واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف وسیع پیمانے پر آپریشن شروع،2بھائیوں سمیت40افراد کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار ہونے والوں میں2بھائی بھی شامل ہیں۔
مبینہ ملزموں کی شناخت ویڈیوز کی مدد سے کی جارہی ہے،مدین و اطراف سے گرفتار کیا گیا،مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کر لی گئیں،مزید گرفتاریاں متوقع ہیں،جے آئی ٹی 14 روز میں رپورٹ مکمل کرکے صوبائی حکومت کو بھجوائے گی۔
بدین واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع،40گرفتار



















