اسلام آباد: (بیورورپورٹ) اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
شہری فہد شبیر نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میںپرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم ، سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور اسحاق ڈار کو فریق بنایا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی آرٹیکل 4 کی خلاف ورزی ہے،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج



















