اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم کااہم اختیار ختم، ماہرین اور پروفیشنلز کی آسامیوں کی تخلیق کا اختیار وزرا، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا گیاوفاقی کابینہ نے سفارشات کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کی اجازت سے منظوری دی اور سرکولیشن کے ذریعے سفارشات کو منظور کیا گیا،مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں ماہرین ،پروفیشنلز تعینات کرنے کا منصوبہ ہے۔
آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ،کنسلٹنٹ کی تعیناتیاں متعلقہ وزیر، وزیر مملکت یا مشیر،ریسرچ ایسوسی ایٹس، ینگ پروفیشنلز کی تعیناتی متعلقہ سیکرٹری کی منظوری سے ہو گی تاہم ٹیکنیکل ایڈوائزرز کی تعیناتی کےلئے وزیراعظم کی منظوری ضروری ہو گی،تعیناتیوں کا عمل مسابقتی عمل اور سپیشل سلیکشن بورڈ کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















