راولپنڈی:(بیورورپورٹ)درخواستیں منظور،احتساب عدالت نے عمران ،بشریٰ کا طبی معائنہ کرانے کا حکم دےدیا۔
اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں 190 ملین پاونڈز کیس کی سماعت ہوئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ کو بھی پیش کیا گیا،جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان ،بشریٰ کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔
عدالت نے بشریٰ کا انڈوسکوپی ٹیسٹ نجی ہسپتال سے 2 روز میں کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا انڈوسکوپی ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کی زیر نگرانی کرایا جائے،قبل ازیںجج ناصر جاوید رانا نے عدالت میں نصب اضافی دیواروں کو فوری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی جب تک دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں، سماعت آگے نہیں بڑھائی جائےگی، عدالت نے سماعت میں ایک گھنٹے کا وقفہ کردیا ،عدالت میں نصب کچھ لکڑی کی دیواروں کو جیل انتظامیہ نے ہٹا دیا۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















