اسلام آباد :(بیورورپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف نے روسی صدر ودلادی میر پیوٹن کو انتخابات میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
اپنی ٹوئٹ میںوزیراعظم شہبازشریف نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔
وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن کو دوبارہ کامیابی پر مبارکباد



















