برطانیہ میں عادل راجہ کیخلاف دہشتگردی کامقدمہ خارج

لندن: (مشرق نیوز) ثبوت کی کمی،برطانیہ نے یوٹیوبر عادل راجہ کےخلاف دہشتگردی کا مقدمہ خارج کر دیا، مزید کارروائی نہیں کی جائےگی۔

پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردی سرگرمیوں میں عادل راجہ کے ملوث ہونے کے ثبوت ناکافی ہیں،ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کے محکمے نے کراو¿ن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کے مشورے کے بعد تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا،مشورے میں کہا گیاناکافی ثبوت کی وجہ سے عادل راجہ کےخلاف مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔