لکی مروت:(مشرق نیوز)لکی مروت میں آپریشن،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر 2ساتھیوں سمیت جہنم واصل ہوگیا۔
آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کے مطابق دہشتگردپولیس اور سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں مارے گئے،ہلاک دہشتگرد فوج ، پولیس پر حملوں میں ملوث اورزبیر کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔
لکی مروت،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر 2ساتھیوں سمیت ہلاک



















