اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم،آرمی چیف ملاقات،سکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر مشاورت



















