24گھنٹے میں وفاقی کابینہ فائنل ہوجائے گی،عطا ءتارڑ

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے 24گھنٹے میں وفاقی کابینہ فائنل ہونے کی پیشگوئی کردی۔


صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہالگتاہے 24گھنٹوں میں کابینہ کے نام فائنل ہو کر سامنے آ جائیں گے،علوی صاحب کی مدت الیکشن سے قبل مکمل ہو چکی، اصولی طور پر چاہیے تھا پہلے چلے جاتے۔