اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سینٹ کی48نشستوں پر انتخابات3اپریل کو کرانے کافیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا،48نشستوں پر انتخابات 3اپریل کو ہوں گے۔
پولنگ قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی، سندھ، پنجاب سے 12، 12،اسلام آباد کے 2سینیٹرز کا انتخاب ہوگا جبکہ خیبر پختوانخوا اور بلوچستان سے 11،11نئے سینیٹرز منتخب ہوں گے۔
سینٹ کی 48نشستوں پر3اپریل کو انتخابات ،شیڈول تیار



















