کراچی: (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ نے تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا۔
تقریب حلف برداری گورنر ہاﺅس میں ہوئی،بلاول بھٹو ،سابق نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
گورنر سندھ نے حلف لیا،حلف اٹھانے کے بعد مراد علی شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے مصافحہ کیا، بلاول بھٹو زرداری نے مبارکباد دی۔
پاکستان کا 2035 تک چاند پر اترنے کا ہدف ہے:احسن اقبال
جنگ میں فتح کے قریب ، ایران کو معاہدے کا موقع دے رہے ہیں: ٹرمپ
کارڈیک ایمرجنسی میں چند لمحوں کی تاخیر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے،پروفیسر سید عمران الحسن
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 8 افراد جاں بحق
کویت ، ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک،پاکستانی سمیت4افراد زخمی
محفوظ دوا ایپ کااجرا،پاک چین تعاون حقیقی معنوں میں ستاروں تک جا پہنچا، وزیراعظم
مکہ اتحاد کے اجلاس میں یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائےگا، خواجہ آصف
جناح ہاوس جلاو گھیراوکیس میں فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج
حکومت کےساتھ معاہدے پر اتفاق ، 29 نومبر کو اگلا لائحہ عمل دوں گا، نعیم الرحمن
آزاد کشمیر حکومت کا 100روزہ ترقیاتی پلان ،اربوں روپے مختص



















