اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے شدت پسندی اور دہشت گردی کیخلاف بڑی جنگ جیتی ہے۔ سابق وزیر داخلہ و اقتصادی منصوبہ بندی احسن اقبال نے انٹرنیشنل امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 2018کے بعد شدت پسندی کیخلاف پالیسی تبدیل کر دی گئی،اقتصادی ترقی امن اور استحکام کے بغیر ناممکن ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ نفرت اور تعصب کے رویے انتہا پسندی کو جنم دیتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں سیاست اور معیشت میں شراکت اور باہمی احترام کے رویوں کو فروغ دینا ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ دیرپا امن تب قائم ہو سکتا ہے جب اختلاف کو برداشت کیا جائے۔ انہوںنے کہاکہ امن کے لئے پسماندگی ، عدم برداشت اور لاقانونیت کا خاتمہ ضروری ہے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















